the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوٹوں کی منسوخی پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مسلسل نرغے میں لینے میں سرگرداں کانگریس کےنائب صدر راہل گاندھی نے مطالبہ کیا ہے کہ بینکوں سے نقدی نکالنے پر عائد حد ختم کی جائے اور سوئز بینکوں میں پیسے جمع کرنے والے ہندوستانیوں کے نام عام کئے جائیں۔مسٹر گاندھی نے کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں



مطالبات نامہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے آٹھ نومبر کو نوٹوں کی منسوخی کے بعد لوگوں کو پچاس دن میں حالات کےمعمول پر آجانے کا یقین دلایا تھا۔پچاس دن پورے ہورہے ہیں لہذا بینکوں سے نقد رقم نکالنے کی حد کو ختم کیا جائے اور لوگوں اب مالی سرگرمیوں کی آزادی دی جائے نیز حکومت لوگوں یہ بھی بتائے کہ ہندستان کے لوگوں کا بینکوں میں کتنی رقم جمع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.